ابوبکر بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کو خط میں یہ لکھا تھا کہ ہاتھ اور پاؤں کی ہر انگلی کی دیت دس اونٹ ہے۔……
دیت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 224
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہڈی ظاہر ہونے والے زخم کے بارے میں پانچ اونٹوں کی ادائیگی لازم قرار دی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 225
ابوبکر بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کو خط میں لکھا تھا کہ ہاتھ اور پاؤں کی ہر انگلی کی دیت دس اونٹ ہیں اور ہڈی ظاہر ہونے والے……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 226
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دانتوں کے بارے میں پانچ اونٹوں کی ادائیگی لازم قرار دی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 227
ابوبکر بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کو خط میں یہ لکھا تھا کہ دانتوں کی دیت پانچ اونٹ ہوگی ۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 228
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں ایک شخص نے دوسرے شخص کے ہاتھ پر کاٹ لیا دوسرے شخص نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا تو پہلے شخص کے دودانت باہر نکل آئے وہ لوگ مقدمہ لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 229
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کے زخمی کرنے کا کوئی تاوان نہیں ہوگا کنویں میں گرجانے کا کوئی تاوان نہیں ہے کان میں گرنے کا کوئی تاوان نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 230
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کے زخمی کرنے کا کوئی تاوان نہیں ہے کنویں میں گرجانے کا کوئی تاوان نہیں ہے کان میں گرنے کا کوئی تاوان نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 231
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کان میں گرنے کا کوئی تاوان نہیں ہے اور جانور کے مارنے کا کوئی تاوان نہیں ہے اور کنویں میں گرنے کا کوئی تاوان نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 232
حضرت مغیرہ بن شعبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ روایت کرتے ہیں کہ دوخواتین ایک شخص کی زوجیت میں تھیں ان دونوں کے درمیان لڑائی ہوگئی ان میں سے ایک نے دوسری کو لکڑی کے ذریعے مارا اس عورت……