حضرت ثابت بن ضحاک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مترادف ہے جو شخص دنیا میں جس چیز کے ذریعے خود کشی کرے گا قیامت کے دن اسی چیز کے ذریعے اسے……
دیت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 214
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص لوہے کے ذریعے خود کشی کرے گا وہ لوہا اس کے ہاتھ میں ہوگا جسے وہ جہنم کی آگ میں ہمیشہ اپنے پیٹ میں گھونپتا رہے گا جو شخص زہر کے ذریعے خودکشی کرے گا وہ……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 215
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک شخص نے دوسرے شخص کو قتل کردیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی دیت بارہ ہزار مقرر کی جس کا ذکر اس فرمان……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 216
ابوبکر بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کو خط میں لکھا تھا کہ سونے کی شکل میں ادائیگی کی صورت میں ایک ہزار دینار ادا کرنا ہوں گ……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 217
ابوبکر بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کو یہ خط لکھا تھا جس میں یہ بات تحریر تھی "اللہ کے نام سے آغاز کرتا ہوں جو رحمن ورحیم ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 218
ابوبکر بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کو خط لکھا تھا اس خط میں یہ بات تحریر تھی کہ ناک کو کاٹ دیا جائے تو اس کی پوری دیت ہوگی زبان……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 219
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قتل خطاء میں پانچ قسم کے اونٹوں کی ادائیگی مقرر کی ہے ۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 220
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں کچھ غریب لوگوں کے غلام نے کسی امیر کے غلام کے ہاتھ کو کاٹ دیا اس کے مالکان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کی یا رسول اللہ یہ غریب لوگوں کاغلام ہے نبی……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 221
حضرت ابوموسی اشعری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں تمام انگلیاں برابر ہیں راوی بیان کرتے ہیں میں نے دریافت کیا ان کی دیت دس دس اونٹ ہوگی انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 222
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں یہ اور یہ برابر ہیں راوی کا بیان ہے کہ آپ نے اپنی چھوٹی انگلی اور انگوٹھے کی طرف اشارہ کرکے فرمایا تھا۔……