بہیسہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے اجازت لے کر آپ کی قمیص کے اندر اپنا منہ ڈال کر مہر نبوت کا بوسہ لیا راوی بیان کرتے ہیں کہ انہوں……
خرید وفروخت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 458
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبروالوں کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا کہ وہ پھلوں اور زراعت کی جو پیدوار ہوگی اس کا نصف حصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کریں……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 459
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جب مخابرہ سے منع کیا اس سے پہلے دو یا شاید تین سال تک ہم ایک تہائی نصف یا پیدوار کا کچھ حصہ آپس میں مخابرہ کرلیا کرتے تھے پھر……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 460
عبداللہ بن صائب بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن معقل سے مزارعت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا حضرت ثابت بن ضحاک نے مجھے یہ بتایا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزارعت سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 461
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف زمین کو دو یا تین برس کے لئے فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 462
حضرت سعد بن ابی وقاص بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں پہلے ہم پیدوار کے کچھ حصے کے عوض میں زمین کرائے پر دیا کرتے تھے اسی طرح پانی وغیرہ کے عوض میں بھی دیا کرتے تھے پھر نبی……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 463
عبدالرحمن بن مسعود انصاری بیان کرتے ہیں حضرت سہل بن ابوحثمہ ہماری محفل میں تشریف لائے انہوں نے یہ حدیث بیان کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم خرص کرو تو کچھ وصول کرلو اور کچھ چھوڑ……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 464
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنیز کی کمائی استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 465
حضرت رافع بن خدیج روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پچھنے لگانے والے کی آمدن خبیث ہے فحاشہ عورت کی آمدن خبیث ہے اور کتے کی قیمت خبیث ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 466
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ابوطیبہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پچھنے لگائے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں یہ ہدایت کی انہیں دو صاع دیئے جائیں ۔……