حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو اس وقت آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس تین صاع کے عوض میں رہن رکھی ہوئی تھی۔……
خرید وفروخت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 428
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو لوگ دو یا تین سال کے وعدے پر سلف کرلیتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھلوں پر سلف……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 429
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں طے شدہ ادائیگی کے برابر دہم کا وزن کرکے دیا اور اس میں اضافہ کیا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 430
حضرت سوید بن قیس بیان کرتے ہیں میں اور مخرمہ عبدی نے بحرین سے ایک کپڑا خریدا اور مکہ لے آئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے آپ نے ہمارے ساتھ ایک پاجامے کا سودا کیا راوی کو شک ہے آپ……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 431
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قرض کی ادائیگی میں صاحب مال آدمی کا تاخیر کرنا ظلم ہے جب کسی شخص کو بقیہ قرض کی وصولی کسی کے حوالے سے کیا جائے……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 432
عبداللہ بن کعب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں انہوں نے ابن ابی درد سے اپنے قرض کی واپسی کا مسجد میں مطالبہ کیا جو ابن ابی حدرد کے ذمے لازم تھا ان دونوں کی آوازیں بلند ہوگئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 433
حضرت ابوایسر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے جو شخص کسی تنگ دست مقروض کو مہلت دے یا اسے کچھ قرض معاف کردے تو اللہ تعالیٰ اس دن اس شخص کو اپنے رحمت کے سائے……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 434
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص اپنے مقروض کو مہلت دے یا اسے کچھ قرض معاف کردے تو قیامت کے دن وہ شخص عرش کے سائے میں……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 435
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص کسی مفلس آدمی کے پاس اپنا مال بعینہ پائے تو دوسرے کے مقابلے میں وہ شخص اس کا زیادہ مستحق ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 436
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن کی جان اس وقت تک لٹکی رہے گی جب تک اس کے ذمے قرض باقی رہے گا۔……