حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع کیا ہے۔ امام ابومحمد عبداللہ دارمی فرماتے ہیں حکم یوں ہی ہے ولاء کو نہ تو فروخت کیا……
خرید وفروخت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 418
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری بیان کرتے ہیں ہم میں سے ایک شخص نے مدبر غلام کو آزاد کر دیا حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس غلام کو بلوا کر اسے فروخت کروا دیا۔ حضرت……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 419
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کسی شخص کی کنیز اس کے بچے کو جنم دے تو وہ اس شخص کے مرنے کے بعد آزاد ہوجائے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 420
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ ان (مدینے والوں) کے ماپنے کے آلات میں برکت عطا کر صاع اور ان کے مد میں برکت عطا کر (راوی کہتے ہیں اہل مدینہ کے بارے میں……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 421
حضرت بلال بیان کرتے ہیں میرے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کھجوروں کا ایک مد موجود تھا مجھے اس سے زیادہ اچھی کھجوریں ملی تو میں نے دو صاع کے عوض میں ایک صاع خرید لی انہیں لے کر نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 422
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنوعدی سے تعلق رکھنے والے ایک انصاری صاحب کو خیبر کا عامل مقرر کیا وہ خیبر سے عمدہ کھجوریں لے……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 423
حضرت عمر بن خطاب بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے سونے کو سونے کے عوض میں دست بدست اور چاندی کو چاندی کے عوض میں دست بدست اور کھجور کو کھجور کے عوض میں……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 424
ابواشعث صنعانی بیان کرتے ہیں حضرت معاویہ کے عہد حکومت میں کچھ لوگوں نے تنخواہ کے عوض میں سونے اور چاندی کے برتن فروخت کئے تو حضرت عبادہ بن صامت کھڑے ہوئے اور فرمایا بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 425
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت اسامہ بن زید نے مجھے بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سود ادھار میں ہوتا ہے امام محمد دارمی فرماتے ہیں اس کا مفہوم یہ ہے کہ دو درہم کے……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 426
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے بقیع میں اونٹ فروخت کئے میں نے انہیں دیناروں کے عوض میں فروخت کیا تھا لیکن معاوضے میں درہم وصول کرلیے اور کبھی ایسا بھی ہوا کہ میں نے درہم کے عوض میں فروخت……