حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت زید بن خالد اور حضرت شبل بیان کرتے ہیں ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر کہتا ہوں کہ آپ ہمارے درمیان……
حدود کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 173
ابوہیثم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں ان لوگوں میں موجود تھا جنہوں نے انہیں رجم کیا امام دارمی فرماتے ہیں یعنی حضرت معاذ بن مالک کو جب انہیں پتھر لگے تو وہ شدت سے چلائے۔ (راوی کہتے ہیں) ہم نے……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 174
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ماعز بن مالک کو لے جاکر اسے سنگسار کردو راوی کہتے ہیں ہم انہیں بقیع غرقد لے گئے اللہ کی قسم ہم نے انہیں باندھا نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 175
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھا ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا جس کا نام ماعز بن مالک تھا اس نے آپ کے سامنے زنا کا اعتراف کیا نبی……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 176
حضرت عمر بیان کرتے ہیں یہودی اپنے ایک مرد اور عورت کو لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ان دونوں نے زنا کا ارتکاب کیا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص زنا……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 177
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو حق کے ہمراہ مبعوث کیا ہے اور آپ پر کتاب نازل کی ہے اور اس پر رجم کے متعلق بھی آیات نازل کی ہیں ہم اسے پڑھتے……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 178
حضرت زید بن ثابت بیان کرتے ہیں میں یہ گواہی دیتاہوں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ شادی شدہ مرد وعورت جب زنا کریں تو انہیں سنگسار کردو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 179
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتی ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھا غامد قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک عورت آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کی یا رسول اللہ میں نے زنا……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 180
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں جہینہ قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور وہ زنا کرنے کے بعد حاملہ ہوگئی تھی اس نے عرض کی اے اللہ کے رسول میں نے……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 181
حضرت زید بن خالد جہنی اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی کنیز کے بارے میں دریافت کیا گیا جو زنا کی مرتکب ہو اور محصن نہ ہو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے……