حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھل اور کثر کی چوری پرہ اتھ نہیں کاٹاجائے گا۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔……
حدود کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 163
حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ پھل اور کثر کی چوری پرہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔ امام دارمی فرماتے ہیں کثر " جمار " کو کہتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 164
حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ کثر کی چوری کی وجہ سے ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 165
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ڈاکہ ڈالنے والے، اچکنے والے اور خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا (بلکہ ان کے لئے علیحدہ سے سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔)……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 166
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص کو لایا گیا اس نے شراب پی تھی آپ نے اسے دوشاخوں سے مارا پھر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی ایساہی کیا جب حضرت عمر کا دور آیا تو……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 167
حضین بن منذررقاشی بیان کرتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بن عفان کے ساتھ موجود تھا جب ولید بن عقبہ کو لایا گیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چالیس کوڑے لگائے حضرت……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 168
عمروبن شرید اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جب کوئی شخص شراب پیے تو اس کو حد میں کوڑے مارو۔ جب وہ دوبار ایسا کرے تو پھر مارو پھر جب وہ ایسا……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 169
حضرت ابوبردہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کسی بھی شخص کے لئے یہ بات جائز نہیں ہے کہ وہ اللہ کی حدود کے علاوہ کسی اور جرم کے ارتکاب میں کسی شخص کو دس سے زیادہ……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 170
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اسلم سے تعلق رکھنے والا ایک شخص نبی پاک کے پاس آیا اس نے خود آپ کے سامنے اعتراف کیا کہ اس نے زنا کا ارتکاب کیا ہے اس نے اپنے خلاف چار مرتبہ گواہی دی کہ اس نے زنا کا……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 171
حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ماعز بن مالک کو لایا گیا یہ ایک چھوٹے قد کے صاحب تھے انہوں نے ایک تہبند اوڑھا ہوا تھا اور اوپر چادر نہیں تھی نبی اکرم صلی اللہ……