حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں تین طرح کے لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے۔ سویا ہوا شخص جب تک بیدار نہ ہوجائے نابالغ بچہ جب تک بالغ نہ ہوجائے اور دیوانہ……
حدود کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 153
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کسی بھی مسلمان کا خون تین میں سے کسی ایک صورت میں بہاناجائز ہے ایمان کے بعد کافر ہوجانا۔ محصن ہونے……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 154
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص یہ گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور میں اللہ کا رسول ہوں اس کا خون تین میں سے کسی ایک وجہ سے بہایا جائے……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 155
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت صفوان بن امیہ مسجد میں سوئے ہوئے تھے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا وہ سوئے ہوئے تھے اس شخص نے ان کے سرکے نیچے سے چادر کھینچی تو ان کی آنکھ کھل گئی وہ اس کے پیچھے……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 156
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک چوتھائی دیناریا اس سے زیادہ قیمتی چیز پر ہاتھ کاٹاجائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 157
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال کی چوری کی وجہ سے ہاتھ کٹوادیا تھا اس کی قیمت تین درہم تھی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 158
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں قریش نے یہ ارادہ کرلیا کہ قبیلہ مخزوم سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جس نے چوری کی تھی کے بارے میں سفارش کریں انہوں نے غور شروع کیا کہ اس خاتون کے بارے میں……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 159
حضرت ابوامیہ مخزومی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص لایا گیا جس نے چوری کا اعتراف کیا تھا اور اس سے مال دستیاب نہیں ہوا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 160
حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے پھل اور کثر میں ہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 161
حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھل اور کثر کی چوری پرہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔……