سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1799

حضرت عبداللہ نے حضرت عثمان غنی کی اقتداء میں منی میں چار رکعت ادا کرنے کے بعد فرمایا میں نے اس جگہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں دو رکعت ادا کی ہیں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اقتداء……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1800

سالم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منی میں دو رکعت ادا کی ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دو رکعت ادا کی ہیں اور حضرت عمر نے دو رکعت ادا کی ہیں، حضرت عثمان اپنی خلافت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1802

محمد بن ابوبکر بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سوال کیا ہم لوگ اس وقت منی سے عرفات جا رہے تھے میرا سوال تلبیہ کے بارے میں تھا آپ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمراہی میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1803

محمد بن جبیر بن مطعم بیان کرتے ہیں حضرت جبیر بیان کرتے ہیں میرا اونٹ گم ہوگیا میں اسے تلاش کرنے کے لئے نکلا میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگوں کے ہمراہ عرفہ میں کھڑے ہوئے پایا میں نے سوچا اللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1804

حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمی کی پھر آپ لوگوں کے سامنے بیٹھ گئے ایک صاحب آئے عرض کی یا رسول اللہ میں نے قربانی سے پہلے ہی سر منڈوا لیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1805

حضرت اسامہ بن زید بیان کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سواری پر سوار تھے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عرفہ سے روانہ ہوئے تو آپ آہستہ چل رہے تھے جب آپ کسی ٹیلہ کے پاس تشریف لاتے تو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1806

کریب بیان کرتے ہیں انہوں نے حضرت اسامہ بن زید سے سوال کیا کہ جب آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سواری پر سوار تھے تو اس شام آپ نے کیا کیا۔ مجھے اس بارے میں بتائیں حضرت اسامہ نے جواب دیا جب ہم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1808

سالم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کی ان میں کسی ایک کے لئے بھی اذان نہیں دی گئی صرف اقامت کہی گئی آپ نے ان دونوں کے درمیان……

View Hadith