حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ عرفہ میں ٹھہرا ہوا تھا وہ اپنی اونٹنی سے گر گیا۔ (راوی کو شک ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں) کہ اس کی اونٹنی نے اسے گرا دیا……
حج کا بیان۔
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1780
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں بیت اللہ کے طواف رمی جمار اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کو اللہ کا ذکر قائم کرنے کے لئے مقرر کیا گیا ہے ۔ ابوعاصم اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر نقل کرتے……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1781
حضرت بلال بن حارث اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حج کو فسخ کرنا کیا ہمارے لئے مخصوص ہے یا ہم سے بعد والوں کے لئے بھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلکہ صرف ہمارے لئے مخصوص ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1782
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں یہ عمرہ ہے جس کے لئے ہم نے فائدہ حاصل کیا ہے جس شخص کے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہو اسے چاہیے کہ وہ مکمل طور پر احرام کھول……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1783
حضرت ربیعہ بن سبرہ بیان کرتے ہیں ان کے والد نے ہمیں بتایا تھا ان حضرات نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا یہاں تک کہ وہ لوگ عسفان پہنچے تو بنو مدلج سے تعلق رکھنے والے شخص نے جس کا نام مالک……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1784
حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چار عمرے کئے ہیں ایک حدیبیہ کے موقع پر عمرہ کیا دوسرا عمرہ قضا یا راوی کو شک ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں عمرہ قصاص جو اگلے برس کیا تیسرے جعرانہ……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1785
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خاتون سے فرمایا تم رمضان کے مہینے میں عمرہ کرو کیونکہ رمضان کے مہینے میں حج کرنے کے برابر ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1786
یوسف بن عبداللہ اپنی دادی ام معقل کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمایا رمضان کے مہینے میں عمرہ کرناحج کرنے کے برابر ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1787
حضرت محرش کعبی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب عمرہ کرنے کا ارادہ کیا تو آپ جعرانہ سے روانہ ہوئے رات کے وقت آپ مکہ میں داخل ہوئے آپ نے عمرہ ادا کیا اور پھر رات ہی میں واپسی تشریف لے آئے……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1788
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکربیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ ہدایت کی تھی میں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو اپنے ساتھ سواری پر بٹھاؤں اور انہیں تنعیم سے عمرہ کرواؤں۔ سفیان کہتے……