حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود سے رکن یمانی تک تین چکروں میں رمل کیا تھا۔……
حج کا بیان۔
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1770
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بیت اللہ کا پہلی مرتبہ طواف کیا تو تین چکروں میں آپ دوڑ کر گزرے اور چار چکروں میں عام رفتار سے چلے جب آپ صفا اور مروہ کی سعی……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1771
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود سے رکن یمانی تک تین چکروں تک رمل کیا ہے اور چار چکروں میں چل کر گزرے ہیں ۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1772
ابن یعلی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مخصوص طرز پر چادر لپیٹ کر طواف کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1773
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص حج اور عمرہ کا احرام باندھے اس کے لئے ان دونوں کے واسطے ایک طواف کافی ہے اور وہ اس وقت تک احرام نہیں کھولے……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1774
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف کیا تھا آپ جب رکن کے پاس تشریف لاتے تو اپنے ہاتھ میں موجود چیز کے ذریعے اس کی طرف اشارہ کرتے……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1775
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میں جب مکہ میں آئی تو مجھے حیض آگیا میں صفا و مروہ کا طواف نہیں کر سکی تو میں نے اس بات کی شکایت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کی تو آپ نے ارشاد فرمایا……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1776
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیت اللہ کا طواف کرنا نماز پڑھنے کی مانند ہے۔ تاہم اللہ نے اس طواف میں گفتگو کو جائز قرار دیا ہے تو اس کے دوران……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1777
حضرت عمر بن خطاب بیان کرتے ہیں میرے پروردگار نے تین امور کے بارے میں میری رائے کی موافقت کی ہے میں نے عرض کی تھی اے اللہ کے رسول اگر آپ مقام ابراہیم کو جائے نماز بنا لیں تو یہ مناسب ہوگا تو اللہ نے یہ……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1778
امام جعفر صادق اپنے والد امام محمد بن باقر کا یہ بیان نقل کرتے ہیں امام باقر فرماتے ہیں ہم حضرت جابر بن عبداللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے تمام حاضرین کا تعارف دریافت کیا جب میری باری آئی تو میں……