معاذ بن عبدالرحمن اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں طلحہ بن عبیداللہ کے ساتھ ایک سفر میں تشریف تھا آپ کی خدمت میں ایک پرندہ تحفہ کے طور پر پیش کیا گیا وہ سب لوگ حالت احرام میں تھے حضرت طلحہ سو رہے……
حج کا بیان۔
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1760
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں مجھے حضرت صعب بن جثامہ نے یہ بات بتائی ہے کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں اس وقت ابواء (راوی کو شک ہے یا شاید) ودان کے مقام پر موجود……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1761
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ حضرت فضل بن عباس کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت فضل حجۃ الوداع کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سوار تھے وہ بیان کرتے ہیں خثعم قبیلے والی ایک عورت آئی اور عرض……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1762
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ حضرت فضل بن عباس کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک خاتون نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا میرے والد بوڑھے ہوچکے ہیں وہ اونٹ پر صحیح بیٹھ نہیں سکتے لیکن اللہ کا فرض (یعنی……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1763
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں خثعم قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حجۃ الوداع کے موقع پر یہ مسئلہ دریافت کیا اس وقت حضرت فضل بن عباس نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1764
حضرت فضل بن عباس (راوی کو شک ہے یا شاید) حضرت عبیداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ میرے والد یا شاید میری والدہ بوڑھے ہوچکے ہیں اگر میں انہیں اونٹ پر سوار کرتا ہوں وہ سنبھل کر……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1765
حضرت عبداللہ بن زبیر بیان کرتے ہیں خثعم قبیلے سے تعلق رکھنے والا ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی میرے والد کو اسلام کا زمانہ نصیب ہوگیا وہ بوڑھے ہوچکے ہیں اور سواری……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1766
حضرت سودہ بنت زمعاء بیان کرتی ہیں کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی میرے والد بوڑھے ہوچکے ہیں وہ حج نہیں کرسکتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا تمہارا……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1767
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب سے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ان دونوں ارکان (حجراسود اور رکن یمانی) کا استلام کرتے ہوئے دیکھا ہے اس کے بعد تنگی اور آسانی کسی بھی زمانے میں کبھی……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1768
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن اللہ تعالیٰ جب حجر اسود کو لائے گا تو اس کی دو آنکھیں ہوںگی جس کے ذریعے وہ دیکھ رہا ہوگا اور ایک زبان……