حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں بچھنے لگوائے تھے۔……
حج کا بیان۔
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1750
حضرت عبداللہ بن بحینہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لحی جمل کے مقام پر پچھنے لگوائے تھے آپ اس وقت حالت احرام میں تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1751
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں بچھنے لگوائے تھے۔ اسحق بیان کرتے ہیں سفیان اس حدیث کو کبھی عطاء کے حوالے سے بیان کرتے ہیں اور کبھی طاؤس کے حوالے……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1752
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں شادی کی تھی۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1753
نبیہ بن وہب بیان کرتے ہیں قریش سے تعلق رکھنے ایک شخص نے ابان بن عثمان کو شادی کا پیغام بھیجا وہ امیر حج تھے ابان نے کہا میرا خیال ہے یہ کوئی بد مذہب عراقی ہے حالت احرام والا شخص نہ تو کوئی خود نکاح کرسکتا……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1754
یزید بن اصم بیان کرتے ہیں سیدہ میمونہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب میرے ساتھ شادی کی تھی اس وقت ہم احرام کھول چکے تھے اور مکہ سے واپس آرہے تھے اور سرف کے مقام پر تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1755
حضرت ابورافع بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ میمونہ سے شادی کی تھی آپ اس وقت احرام کھول چکے تھے جب آپ نے ان کے ساتھ شب بسری کی اس وقت آپ احرام کھول چکے تھے میں نے ان دونوں کے درمیان……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1756
حضرت عبداللہ بن ابوقتادہ بیان کرتے ہیں میرے والد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حدیبیہ کے سال روانہ ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے احرام باندھا ہوا تھا جبکہ حضرت ابوقتادہ نے احرام……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1757
حضرت عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد کا یہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ ہم سفر کر رہے تھے لوگ حالت احرام میں تھے جبکہ حضرت ابوقتادہ حالت احرام میں نہیں تھے (حضرت ابوقتادہ بیان کرتے ہیں ) میں نے ایک نیل گائے……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1758
حضرت صعب بن جثامہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک نیل گائے کا گوشت لایا گیا تو آپ نے اسے واپس کردیا اور فرمایا ہم حالت احرام میں ہیں اور ہم شکار کا گوشت نہیں کھا سکتے ۔……