حضرت عبداللہ بن سلام بیان کرتے ہیں ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چند صحابہ کرام میں بیٹھے ہوئے گفتگو کررہے تھے۔ ہم نے یہ کہا اگر ہمیں علم ہوجاتا کہ اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل کون ساہے……
جہاد کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 242
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " جو اپنے گھر سے صرف اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لئے اور اس کے کلمات کی تصدیق کرنے کے نکلتا ہے اللہ تعالیٰ……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 243
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں عرض کی گئی یا رسول اللہ کون ساجہادافضل ہے؟ جواب دیا گیا جس میں آدمی کے گھوڑے کے پاؤں کاٹ دئے جائیں اور آدمی کا خون بہادیا جائے۔ (یعنی اسے شہید کردیا جائے)۔……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 244
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون سا عمل افضل ہے۔ جواب دیا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول پر ایمان لانا۔ عرض کی گئی پھر اس کے بعد کون سا عمل افضل……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 245
حضرت معاذ بن جبل بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص اپنی اونٹنی کے دودھ اترآنے کی مدت کے برابر عرصے کےلئے اللہ کی راہ میں جہاد کرے اس کے لئے جنت واجب ہوجاتی ہے۔ (راوی……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 246
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان لوگوں کے پاس تشریف لائے وہ لوگ بیٹھے ہوئے تھے آپ نے فرمایا کہ کیا میں تمہیں بتاؤں لوگوں کی قدرومنزلت کے اعتبار سے سب سے بہتر……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 247
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے ایک آدمی کا اللہ کی صف میں کھڑے ہونادوسرے آدمی کی ساٹھ سال کی عبادت سے افضل ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 248
حضرت عبداللہ بن سلیمان بیان کرتے ہیں حضرت مالک بن عبداللہ حضرت حبیب بن مسلمہ کے یا شاید حضرت حبیب حضرت مالک کے پاس سے گزرے وہ اپنے گھوڑے کو لے کر چل رہے تھے اور خود پیدل جارہے تھے انہوں نے سوال کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 249
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی راہ میں صبح کرنا یا اللہ کی راہ میں شام کرنا دنیا میں موجود ہر چیز سے افضل ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 250
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں جو شخص اللہ کی رضا کے حصول کے لئے ایک دن روزہ رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے درمیان اور جہنم کے درمیان سترہزار برس کا……