سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 543

حضرت انس بیان کرتے ہیں ایک لڑکا تھا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے اونٹوں کو لے کرچلتا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے انجشہ دھیان رکھنا تم شیشوں کو ساتھ لے کر جارہے ہو۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 544

بہز بن حکیم اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے اس شخص کے لئے بربادی ہے جو کوئی بات بیان کرتا ہے اور جھوٹی بات بیان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 545

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ بن ابوصلت کے ان دواشعار کی تصدیق کی ہے۔
وثور تحت رجل یمینہ والنسر للاخری ولیث مرصد
" نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 547

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی شخص کے پیٹ میں پیپ یا خون کا بھرجانا اس کے لئے زیادہ بہترہے اس بات سے کہ اس میں شعر بھرجائیں۔……

View Hadith