حضرت ابوحمید یا شاید اسید روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص مسجد میں جائے تو یہ دعا پڑھے۔ اے اللہ تو میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اور جب مسجد سے باہر آئے……
اجازت لینے کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 534
محمد بن واسع بیان کرتے ہیں میں مکہ آیا وہاں میری ملاقات میرے بھائی سالم بن عبداللہ سے ہوئی انہوں نے مجھے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان بتایا جو……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 535
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے نام کے مطابق نام رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 536
حضرت ابودرداء روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن تم کو تمہارے ناموں اور تمہارے باپ دادا کے نام کے ذریعے بلایا جائے گا اس لئے تم اچھے نام رکھو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 537
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کے نزدیک پسندیدہ ترین نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 538
حضرت سمرہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم اپنے غلاموں کے چار طرح کے نام رکھیں افلح، نافع، رباح، یسار۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 539
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ام عاصم کا نام عاصیہ تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام جمیلہ رکھ دیا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 540
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں سیدہ زینب کا نام برہ تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھ دیا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 541
طفیل بیان کرتے ہیں مشرکین سے تعلق رکھنے والے ایک فرد نے ایک مسلمان سے یہ کہا تم اچھے لوگ ہولیکن اگر تم یہ نہ کہو کہ اگر اللہ نے چاہا جو حضرت محمد نے چاہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات سنی توارشاد……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 542
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انگوروں کے باغ کو کرم نہ کہو کیونکہ کرم مسلمان آدمی ہے۔……