حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ میں سفر پر جانا چاہتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کب اس نے کہا اگر اللہ……
اجازت لینے کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 514
حضرت عبداللہ بن سرجس بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر روانہ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے اے اللہ میں سفر کی پریشانی اور واپسی پر کسی مصیبت اور کسی کام کی خرابی اور مظلوم کی بددعا اور اپنے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 515
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر پر روانہ ہوتے اور اپنی سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ تکبیر کہتے اور یہ دعا پڑھتے۔ پاک ہے وہ ذات جس نے ہمارے لئے جانوروں……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 516
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب ہم لوگ بلندی کی طرف چڑھا کرتے تو تکبیر کہتے تھے اور جب نیچے کی طرف اترتے تو سبحان اللہ پڑھتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 517
ام حبیبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں جس قافلے میں کوئی گھنٹی ہو فرشتے اس کے ساتھ نہیں چلتے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 518
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں فرشتے ایسے لوگوں کے ساتھ نہیں چلتے جن کے ساتھ کتا یا گھنٹی ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 519
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر کر رہے تھے آپ نے کسی کے لعنت کرنے کی آواز سنی تو آپ نے دریافت کیا کیا معاملہ ہے لوگوں نے بتایا فلاں خاتون نے اپنی سواری پر……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 520
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب بھی کوئی عورت تین یا اس سے زیادہ دن کا سفر کرے تو اس کے ساتھ اس کے والد اس کے شوہر اس کے بھائی یا کسی اور محرم شخص……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 521
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ تنہائی سے کیا نقصان ہے تو کوئی شخص ایک رات کا سفر اکیلا نہ کرے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 522
سیدہ خولہ بنت حکیم بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جب کوئی شخص کسی جگہ پڑاؤ کرے تو یہ دعا پڑھے۔ میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے ہر اس چیز سے پناہ مانگتا……