سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 503

حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود افراد کو چھینک آئی ان میں سے ایک کو آپ نے جواب دیا اور دوسرے کو جواب نہیں دیا آپ کی خدمت میں عرض کی گئی یا رسول اللہ آپ نے ان صاحب کو جواب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 504

ایاس بن سلمہ بیان کرتے ہیں میرے والد نے مجھے بتایا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں ایک شخص کو چھینک آئی تو آپ نے فرمایا اللہ تم پر رحم کرے انہیں دوبارہ چھینک آئی تو آپ نے فرمایا ان صاحب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 505

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ہمارے پاس ایک کپڑا تھا جس پر تصاویر بنی ہوئی تھیں میں نے اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لگادیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے آپ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 506

حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا موجود ہو یا تصویریں موجود ہوں یا کوئی جنبی شخص موجود ہو۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 508

حضرت عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لائے تو آپ کا سامنا مجھ سے اور حضرت حسن سے ہواراوی کو شک ہے یا شاید الفاظ یہ ہیں حضرت حسین سے ہوا (راوی کہتے ہیں میرا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 509

حضرت عبداللہ بن یزید خطمی بیان کرتے ہیں وہ کوفہ کے امیر تھے ایک مرتبہ حضرت قیس بن سعد بن عبادہ ہمارے ہاں تشریف لائے مؤذن نے نماز کے لئے اذان دی ہم نے حضرت قیس سے کہا آپ اٹھیں اور ہمیں نماز پڑھائیں انہوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 510

محمد بن حمزہ بیان کرتے ہیں ان کے والد کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہونے کاشرف حاصل ہے میں نے اپنے والد کو یہ روایت کرتے ہوئے سناہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر اونٹ کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 511

سہل بن معاذ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں شامل تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان جانوروں پر صحیح طرح سواری کرو انہیں کرسی نہ بناؤ۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 512

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سفرعذاب کا ایک ٹکڑا ہے جو آدمی کو سونے کھانے اور پینے سے روک دیتا ہے جب کسی شخص کا کام ختم ہوجائے تو اسے چاہیے……

View Hadith