حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت ابوموسی اشعری نے حضرت عمر کے ہاں داخل ہونے کی تین مرتبہ اجازت مانگی انہیں اجازت نہیں ملی تو وہ واپس چلے گئے حضرت عمر نے دریافت کیا آپ واپس کیوں چلے گئے……
اجازت لینے کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 474
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں آیا میں نے آپ کے دروازے پر دستک دی آپ نے دریافت کیا کون ہے میں نے عرض کی میں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 475
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ کوئی شخص رات کے وقت سفر سے سیدھا اپنی بیوی کے پاس چلاجائے یا اس کے کردار کی ٹوہ لینے کی کوشش کرے یا اس کی خامیاں……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 476
حضرت عبداللہ بن سلام بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو لوگ آپ کو دیکھنے کے لئے آئے اور بولے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے ہیں حضرت عبداللہ بیان کرتے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 477
حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں جب اس سے ملاقات ہو تو سلام کرے جب اسے چھینک آئے تو اس کا جواب دے جب وہ بیمار……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 478
حضرت فضالہ بن زید نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں سوار شخص پیدل شخص کوسلام کرے گا اور کھڑا ہوا شخص بیٹھے ہوئے کوسلام کرے گا اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 479
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی یہودی سلام کرے السام علیک تمہیں موت آجائے تو تم جواب دو وعلیک۔ تمہیں بھی موت آجائے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 480
سیار بیان کرتے ہیں میں حضرت ثابت کے ہمراہ جارہا تھا وہ کچھ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا پھر حضرت ثابت نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ وہ حضرت انس کے ساتھ جارہے تھے ان کا گزر بچوں کے پاس سے ہوا تو انہوں……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 481
حضرت اسماء بنت یزید بن سکن مایہ بنوعبداشہل سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ہیں وہ بیان کرتی ہیں ایک مرتبہ وہ چند خواتین کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو آپ نے ان……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 482
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یہ جبرائیل تمہیں سلام کہہ رہے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جواب دیا……