مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 471

" اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ ان سے ایک عورت نے کہا کہ میرا دامن لمبا ہے اور میں ناپاک جگہ پر چلتی ہوں (یہ خیال ہے کہ دامن کو ناپاکی لگ جاتی ہے) حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 472

" حضرت مقدام بن معد یکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالوں کے پہننے اور ان پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے۔" (ابوداؤد ، سنن نسائی)

تشریح
اس ارشاد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 473

اور حضرت ابوالملیح بن اسامہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سرکار دو عام صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال کو استعمال کرنے سے منع فرمایا (احمد، ابوداؤد و نسائی) اور امام ترمذی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 475

" اور حضرت عبداللہ بن عکیم ( حضرت عبداللہ بن عکیم جہنی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ تو پایا ہے لیکن یہ تحقیق سے ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شرف ملاقات حاصل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 476

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مردار کے چمڑے سے دباغت کے بعد فائدہ اٹھایا جائے۔" ( مالک، سنن ابوداؤد)

تشریح
اس سے پہلے اسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 477

" اور حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ قریش کے چند آدمی اپنی ایک مری ہوئی بکری کو گدھے کی طرح کھینچتے ہوئے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 478

" حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم تبوک کی جنگ کے موقعہ پر ایک آدمی کے گھر تشریف لائے تو اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر ایک لٹکی ہوئی مشک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 479

" بنو عبدالاشہل کی ایک عورت کا بیان ہے کہ میں نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ رسول اللہ ! مسجد میں آنے کا ہمار جو راستہ ہے وہ گندہ ہے جب بارش ہو جائے تو ہم کیا کریں؟ وہ کہتی ہیں کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 480

" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور زمین پر چلنے (کی وجہ سے وضو نہ کرتے تھے۔" ( جامع ترمذی )

تشریح
مطلب یہ……

View Hadith