مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 411

" حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ " میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ و سلم) !میں ایک عورت ہوں اپنے سر کے بال بہت مضبوط گوندھتی ہوں، کیا صحبت کے بعد نہانے کے واسطے انہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 412

" حضرت انس راوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد (پانی) وضو فرماتے اور ایک صاع سے پانچ مد تک (پانی سے) غسل فرما لیتے تھے" (صحیح البخاری و صحیح مسلم)

تشریح
مد ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 413

" اور حضرت معاذہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی تھیں کہ " میں اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن جو دونوں کے درمیان رکھا رہتا تھا،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 414

" حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو (سو کر اٹھنے کے بعد کپڑے پر منی کی) تری محسوس کرے اور خواب (احتلام) اسے یاد نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 415

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب مرد کے ختنے کی جگہ عورت کے ختنے کی جگہ تجاوز کر جائے (یعنی حشفہ غائب ہو جائے تو (دونوں پر)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 416

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " ہر بال کے نیچے (جڑ میں) جنابت ہوتی ہے لہٰذا بالوں کو (خوب) دھویا کرو اور بدن کو پاک کیا کرو۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 417

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جس نے غسل جنابت میں ایک بال کے برابر بھی جگہ (خشک) چھوڑ دی کہ اسے نہ دھویا تو اسے اس طرح آگ کا عذاب دیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 418

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم غسل کرنے کے بعد وضو نہیں فرماتے تھے۔" (جامع ترمذی ، سنن ابوداؤد، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ)

تشریح
مطلب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 419

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ناپاکی کی حالت میں (غسل کے وقت ) خطمی سے سر کو دھو لیتے تھے اور اسی پر کفایت کرتے اور دوبارہ سر پر خالص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 420

' اور حضرت یعلیٰ ( یہاں تحقیق سے یہ بات واضح نہیں ہوئی ہے کہ یہ یعلیٰ بن امیہ تمیمی ہیں یا یعلی ابن مرہ ثقفی ہیں بہر حال یہ دونوں جلیل القدر صحابی ہیں۔ (
فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith