" اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا ذکر کر تے ہوئے کہا کہ " آپ صلی اللہ علیہ وسلم آنکھ کے کونوں کو بھی ملا کرتے تھے اور کہا کہ دونوں کان بھی سر میں……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 392
" اور حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے والد سے انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا کہ " ایک دیہاتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 393
" اور حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا ۔ " اے اللہ میں تجھ سے جنت کی دائیں طرف سفید محل مانگتا ہوں" تو انہوں نے کہا "……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 394
" اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سر کار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " وضو کا ایک شیطان ہے جسے " ولہان" کہا جاتا ہے لہٰذا پانی کے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 395
" اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو فرماتے ہیں تو اپنے کپڑے کے کونے سے اپنا منہ پونچھتے۔" (جامع……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 396
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک کپڑا تھا جس سے وضو کے بعد اپنے بھیگے ہوئے اعضائے وضو پونچھا کرتے تھے " (جامع ترمذی ) اور امام……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 397
" اور حضرت ثابت بن ابی صفیہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ( حضرت ثابت بن ابی صفیہ تابعی ہیں ، آپ کی کنیت ابوحمزہ تھی۔ ١٤٨ھ میں انتقال ہوا ہے۔) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جعفر صادق رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 398
" اور حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ " سر کار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو، دو مرتبہ وضو فرمایا (یعنی اعضاء وضو کو دو ، دوبار دھویا) اور پھر فرمایا کہ " یہ نور کے اوپر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 399
" اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین تین مرتبہ وضو کیا اور پھر فرمایا کہ " یہ میرا اور مجھ سے پہلے کے انبیاء علیہم السلام کا وضو ہے اور حضرت……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 400
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہر (فرض) نماز کے لئے وضو فرمایا کرتے تھے اور ہم کو ایک وضو اس وقت تک کافی ہوتا تھا جب تک کہ وضو نہ ٹوٹتا تھا۔" ( ……