" اور حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا خطبہ کم دیا ہوگا جس میں یہ نہ فرمایا ہو کہ جس آدمی میں امانت نہیں اس کا ایمان بھی کچھ نہیں اور جس میں ایفاء عہد نہیں اس کا دین بھی……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 32
" حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جس آدمی نے (سچے دل سے) اس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 33
" اور حضرت عثمان بن عفان (حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تیسرے خلیفہ اور مشہور و معروف صحابی ہیں، حضور کی دوبیٹاں یکے بعد دیگرے آپ کے عقد میں آئیں اسی وجہ سے آپ کا لقب ذوالنورین ہے۔ واقدی کے بیان کے مطابق……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 34
" اور حضرت جابر (معروف انصاری صحابی ہیں آپ کے والد کا نام عبداللہ اور آپ کی کنیت ابوعبداللہ بیان کی گئی ہے ۔ ٩٤ سال کی عمر میں ٦٢ ھ میں وفات پائی۔) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 35
" حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) چند صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد بیٹھے تھے اور ہمارے ساتھ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ و حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی تھے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 36
" اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا (سچے دل اور پختہ اعتقاد کے ساتھ ) اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جنت کی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 37
" اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو صحابہ کی ایک جماعت پر رنج و حزن کا اتنا غلبہ تھا کہ ان میں بعض لوگوں کے بارہ میں تو یہ خطرہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 38
" اور حضرت مقداد ( آپ مقداد بن سود کندی کے نام مشہور ہیں اور قدیم الاسلام ہیں، مدینہ سے تین میل کے فاصلے پر مقام جرف میں بعمر٧٠ سال انتقال ہوا نعش مبارک وہاں سے مدینہ منورہ لائی گئی اور جنت البقیع……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 39
" اور حضرت وہب بن منبہ ( وہب بن منبہ تابعی ہیں کنیت ابوعبداللہ ہے۔ ١١٤ھ میں آپ کی وفات ہوئی ) سے مروی ہے کہ کسی نے ان سے سوال کیا، کیا لا الہ الا اللہ جنت کی کنجی نہیں ہے؟ وہب نے کہا بے شک، لیکن کنجی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 40
" اور حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخض (صدق دل اور اخلاص نیت کی بنا پر) اپنے ایمان کو اچھا بنا لیتا ہے تو وہ بھی جو نیک عمل کرتا ہے اس پر اس کے……