مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 321

" اور حضرت انس فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ کے لئے تشریف لے جاتے تو میں اور ایک لڑکا (یعنی حضرت بلال یا حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ) پانی کی چھاگل اور ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 322

" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء تشریف لے جاتے تو اپنی انگوٹھی اتار دیا کرتے تھے" (ابوداؤد، جامع ترمذی، سنن نسائی ) اور جامع ترمذی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 324

" اور حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کرنے کا ارادہ فرمایا: چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 325

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب استنجاء کا ارادہ فرماتے تو جب (بیٹھنے کے لئے) زمین سے قریب نہ ہو جاتے کپڑا نہ اٹھاتے تھے۔" (جامع ترمذی، ابوداؤد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 326

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا (تعلیم و نصیحت کے سلسلہ میں) تمہارے لئے ایسا ہی ہوں جیسے باپ بیٹے کے لئے ہوتا ہے، چنانچہ میں سکھاتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 327

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا داہنا دست مبارک وضو کرنے اور کھانے کے لئے تھا اور بایاں ہاتھ استنجاء اور ہر مکروہ کام کے استعمال کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 328

" حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب تم میں سے کوئی آدمی پاخانہ کے لئے جائے تو اسے چاہئے کہ وہ اپنے ساتھ تین پتھر (یا ڈھیلے) لے جائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 330

" اور حضرت رویفع بن ثابت (رویفع بن ثابت بن سکن بن عدی بن حارثہ بنی مالک نجار سے ہیں ان کا شمار اہل مصر میں ہے۔) راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " اے رویفع! شاید میرے بعد……

View Hadith