مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 291

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب تم میں سے کوئی اپنے پیٹ کے اندر کچھ پائے (یعنی قراقر) اور اس پر یہ بات مشتبہ ہو کہ کوئی چیز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 292

" اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ (ایک مرتبہ) سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا (اس کے بعد ) کلی کی اور فرمایا دودھ میں چکناہٹ ہوتی ہے۔" (صحیح البخاری و صحیح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 293

" اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( اسم گرامی بریدہ بن حصیب ہے ان کی کنیت جو مشہور ہے وہ ابوعبداللہ ہے، یہ مدینہ کے باشندہ تھے مقام مرد میں یزید بن معاویہ ٦٣ھ میں انتقال فرمایا۔) فرماتے ہیں کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 294

" اور حضرت سوید بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( اسم گرامی حضرت سوید ابن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے آپ کا شمار اہل مدینہ میں ہے۔) راوی ہیں کہ وہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ خیبر ( کے فتح)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 296

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ میں نے (حضرت مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے واسطہ سے) سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذی کے بارہ میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مذی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 297

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " نماز کی کنجی وضو ہے" نماز کی تحریم تکبیر (یعنی اللہ اکبر کہنا) ہے اور نماز کی تحلیل سلام پھیرنا۔ (ابوداؤد،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 298

" اور حضرت علی بن طلق رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب تم میں سے کوئی حدث کرے (یعنی بغیر آواز کے ہوا خارج ہو) تو اسے وضو کرنا چاہئے اور تم عورتوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 299

" اور حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کنیت ابوعبدالرحمن اور والد کا نام ابوسفیان ہے۔ آپ کاتب وحی ہیں ٦٠ھ میں وفات پائی۔) راوی ہیں کہ سرکار دو عالم……

View Hadith