" اور حضرت ابوموسی اشعری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تکلیف دہ کلمات سن کر اللہ تعالیٰ سے زیادہ صبر و تحمل کرنے والا کوئی نہیں، لوگ اس کے لئے بیٹا تجویز کرتے ہیں وہ اس پر……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 22
" اور حضرت معاذ ( آپ کی کنیت ابوعبدالرحمن ہے لیکن معاذ بن جبل کے نام سے معروف ہیں انصاری صحابی ہیں۔٤٨ سال کی عمر میں ١٨ھ میں وفات پائی۔) فرماتے ہیں کہ (ایک سفر کے دوران سواری کے) گدھے پر میں رسول اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 23
" اور حضرت انس راوی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت جب کہ (سفر کے دوران) سواری پر تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے معاذ بیٹھے ہوئے تھے۔ فرمایا " اے معاذ" انہوں نے کہا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 24
" اور حضرت ابوذر غفاری (اصل نام جندب بن جنادہ ہے اور بوذر غفار کی کنیت سے مشہور ہیں، آپ مکہ میں بالکل ابتداء اسلام میں ایمان سے بہرہ ور ہوگئے تھے۔ آپ کا انتقال ٣٢ ھ میں ہوا ہے۔) فرماتے ہیں کہ میں (ایک……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 25
" اور عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی اس بات کی گواہی دے (یعنی زبان سے قرار کرے اور دل سے سچ جانے) کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور کوئی اس کا شریک نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 26
" حضرت عمرو بن العاص (آپ مشہور و معروف قریشی صحابی ہیں آپ کی کنیت ابوعبداللہ یا ابومحمد بیان کی گئی ہے آپ کا سن وفات ٤٣ ھ بیان کیا جاتا ہے۔) فرماتے ہیں کہ میں (جب اللہ تعالیٰ نے اسلام کی روشنی سے میرے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 27
" حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ مجھے کوئی عمل ایسا بتا دیجئے جو مجھ کو جنت میں لے جائے اور دوزخ کی آگ سے محفوظ رکھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 28
" اور حضرت ابی امامہ (اصل نام سدی بن عجلان بن حارث ہے مگر اپنی کنیت ابوامامہ سے مشہور ہیں، آپ قبیلہ باہلہ کی ایک شاخ سہم سے تعلق رکھتے تھے اس لئے آپ " باہلی سہمی" کہلاتے٧ تھے آپ کی وفات ٨١ھ میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 29
" اور حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " (باطنی) اعمال میں سب سے افضل مرتبہ اس عمل کا ہے کہ اللہ ہی کے لئے (کسی سے ) محبت ہو اور اللہ ہی کے لئے (کسی سے ) بغض و عداوت رکھی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 30
" اور حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " (کامل اور سچا) مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان (کی ایذاء سے) مسلمان محفوظ رہیں اور (پکا و صادق) مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنی……