مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 271

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کوئی بندہ مسلمان یا فرمایا مومن وضو کا ارادہ کرتا ہے اور اپنے منہ کو دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 272

" اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جو مسلمان فرض نماز کا وقت آنے پر اچھی طرح وضو کرے اور نماز میں خشوع و خضوع کرے تو (اس کی یہ نماز)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 273

" حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ " انہوں نے ایک مرتبہ وضو کیا " چنانچہ انہوں نے پہلے اپنے ہاتھوں میں تین مرتبہ پانی ڈالا پھر تین مرتبہ کلی کی اور ناک جھاڑی (یعنی ناک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 274

" اور حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی عقبہ ابن عامر جنبی ہے کنیت میں بہت زیادہ اختلاف ہے کچھ لوگ فرماتے ہیں کہ ابوحماد تھی بعض نے ابولبید، ابوعمر وغیرہ بھی کہا ہے مصر میں انتقال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 275

" اور حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " تم میں جو آدمی وضو کرے اور (اس کی خوبیوں) کو انتہاء پر پہنچا دے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 276

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " قیامت کے روز میری امت اس حال میں پکاری جائے گی کہ وضو کے سبب سے ان کی پیشانیاں روشن ہوں گی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 277

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا (جنت میں) مومن کو زیور (وہاں تک) پہنچے گا جہاں تک وضو کا پانی پہنچے گا۔" (صحیح مسلم)

تشریح :
مطلب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 278

" حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی ثوبان ابن بجد ہے کنیت ابوعبداللہ ہے بعض حضرات نے ابوعبدالرحمن بھی لکھی ہے آپ نے حمص میں ٥٤ھ میں وفات پائی۔) راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 279

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جو آدمی وضو کے اوپر وضو کرے تو اس کے واسطے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔" (جامع ترمذی)

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 280

" حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جنت کی کنجی نماز ہے اور نماز کی کنجی وضو ہے۔" (مسند احمد بن حنبل)

تشریح :
جیسے کہ مقفّل دروازہ بغیر……

View Hadith