" اور حضرت عبداللہ ابن عمر راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے اللہ تعالیٰ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ میں (دین دشمن) لوگوں سے اس وقت تک جنگ کروں جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 12
" اور حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی ہماری طرح نماز پڑھے ہمارے قبلہ کی طرف رخ کرے اور ہمارے ذبیحوں کو کھائے وہ مسلمان ہے اور اللہ اور اللہ کے رسول کے عہد و امان……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 13
" اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ ایک دیہاتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا " یا رسول اللہ ! مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیجئے کہ جس کے کرنے سے میں جنت میں داخل ہو جاؤں۔"……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 14
" حضرت سفیان بن عبداللہ الثقفی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خد مت اقدس میں عرض کیا یا رسول اللہ ! مجھ کو اسلام کی کوئی ایسی بات بتا دیجئے کہ آپ کے بعد پھر مجھ کو کسی دوسرے سے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 15
اور حضرت طلحہ بن عبیداللہ فرماتے ہیں اہل نجد میں سے ایک آدمی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا جس کے سر کے بال بکھرے ہوئے تھے ، ہم اس کی آواز گنگناہٹ تو سن رہے تھے لیکن (فاصلہ پر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 16
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس( حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا حضرت عباس کے صاحبزادے ہیں جو خیر الامت کے لقب سے مشہور ہیں، ستر برس کی عمر میں بمقام طائف وفات پائی۔)
بیان کرتے ہیں کہ جب وفد عبدالقیس……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 17
" اور حضرت عبادہ بن صامت ( مشہور انصاری صحابہ میں سے ہیں جو بیعت عقبہ اولی و ثانیہ میں شریک تھے اہل صفہ کے معلم تھے ، آپ نے ٧٢ سال کی عمر پا کر ٤٣ھ میں وفات پائی )
فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 18
" اور ابوسعید خدری ( آپ کا اصل نام سعد بن مالک بن شیبان ہے، ابوسعید آپ کی کنیت ہے اور خدری کی نسبت سے مشہور ہیں۔ ٧٤ میں جمعہ کے روز ٨٤ سال کی عمر میں آپ کا انتقال ہوا۔) راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 19
" اور حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم (انسان مجھ کو جھٹلاتا ہے اور یہ بات اس کے شایان نہیں اور میرے بارے میں بد گوئی کرتا ہے حالانکہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 20
" اور حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے " ابن آدم (انسان) مجھے تکلیف دیتا ہے (اس طرح کہ) کہ وہ زمانے کو برا کہتا ہے حالانکہ زمانہ (کچھ نہیں……