مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 181

" اور حضرت مالک بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرسلًا روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑی ہیں، جب تک تم انہیں پکڑے رہو گے ہرگز گمراہ نہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 182

" اور حضرت غضیف بن حارث الثمالی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی غضیف ابن حارث شمالی ہے اور کنیت ابواسماء ہے آپ صحابی ہیں اور انصار سے ہیں۔) راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 183

" اور حضرت حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( اسم گرامی حسان ابن ثابت ہے اور کنیت ابوالولید ہے انصاری اور خزرجی ہیں بعض حضرات نے کہا ہے کہ کنیت ابوالحسام ہے حضرت حسان کی وفات حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 184

" اور حضرت ابراہیم بن میسرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ جس آدمی نے بدعتی کی تعظیم کی اس نے اسلام کے ستون کو گرا دینے میں مدد کی۔" (بیہقی )

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 185

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جس شخص نے کتاب اللہ کا علم حاصل کیا اور پھر اس چیز کی پیروی کی جو اس (کتاب اللہ ) کے اندر ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو دنیا میں گمراہی سے ہٹا کر راہ ہدایت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 186

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ایک مثال بیان فرمائی ہے (وہ یہ کہ) ایک سیدھا راستہ ہے اور اس کے دونوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 187

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جو آدمی کسی طریقہ کی پیروی کرنا چاہے تو اس کو چاہئے کہ ان لوگوں کی راہ اختیار کرے جو فوت ہو گئے ہیں کیونکہ زندہ آدمی (دین میں) فتنہ سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 188

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک مرتبہ) حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تورات کا ایک نسخہ لائے اور عرض کیا، یا رسول اللہ ! یہ تورات……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 189

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرا کلام، کلام اللہ کو منسوخ نہیں کرتا اور کلام اللہ میرے کلام کو منسوخ کر دیتا ہے اور کلام اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان – حدیث 190

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہماری (بعض) احادیث بعض کو اس طرح منسوخ کرتی ہیں جیسا کہ (قرآن کے بعض حصہ کو ) قرآن منسوخ……

View Hadith