" یمن " ان شہروں اور بستیوں کو کہتے تھے جن کا محل وقوع خانہ کعبہ کے دائیں سمت پڑتا تھا ، اب ایک مشہور تاریخی ملک کی حیثیت سے جانا جاتا ہے جو جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مغربی گوشہ پر واقع ہے ۔ گوموجود……
یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 962
حضرت عمربن الخطاب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص یمن سے تمہارے پاس آئے گا جس کا نام اویس ہوگا ، وہ یمن میں اپنی ماں کے سوا کسی کو نہیں چھوڑے گا ، اس کے بدن میں سفیدی (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 963
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ (جب یمن سے ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کی قوم کے لوگ خدمت رسالت پناہ میں حاضر ہوئے تو ) آنحضرت صلی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 964
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کفر کا سرا مشرق کی طرف ہے ۔ فخر وتکبر گھوڑے والوں، اور اونٹ والوں اور چلانے والوں میں ہے جو اونٹ کے بالوں کے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 965
" اور حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ (ایک دن ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرق کی سمت ہاتھ سے اشارہ کر کے فرمایا کہ فتنے اس جگہ سے آئے ہیں اور بد زبانی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 966
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سنگدلی اور سخت گوئی مشرق میں ہے (کیونکہ کفر اور فتنوں کا مصدر ومرکز اسی طرف کے علاقے ہیں ) اور ایمان حجاز والوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 967
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں دعا فرمائی : خدایا !ہمیں ہمارے (ملک ) شام میں برکت عطا فرما اور خدایا !ہمیں ہمارے (ملک ) یمن میں برکت عطا فرما……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 968
" حضرت انس حضرت زید بن ثابت سے روایت کرتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کی سمت نظر اٹھائی اور پھر یوں دعا فرمائی : خدایا اہل یمن کے دلوں کو متوجہ فرما اور ہمارے صاع اور ہمارے مد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 969
" اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ خوش بختی ہو اہل شام سے ہم نے پوچھا کہ وہ کس وجہ سے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب – حدیث 970
اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عنقریب حضر موت کی سمت سے یا یہ فرمایا کہ حضر موت سے ایک آگ نمودار ہوگی اور وہ آگ لوگوں کو جمع کرے گی اور……