اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک غلام کو خریدنے کا ارادہ فرمایا تو (آزمائش کے طور پر) اس کے آگے کھجوریں رکھ دیں ، چنانچہ وہ غلام (خوراک……
کھانوں کے ابواب
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 173
اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" تمہارے سالنوں میں بہترین سالن نمک ہے ۔" (ابن ماجہ )
تشریح
نمک کو " بہترین سالن " اس اعتبار سے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 174
اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب (تمہارے سامنے کھانا رکھا جائے (اور تم کھانے بیٹھو) تو اپنے جوتے اتار دو کیونکہ جوتے اتار دینا پیروں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 175
اور حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں روایت ہے کہ جب ان کے سامنے ثرید لایا جاتا تو وہ اس کو ڈھانک دینے کا حکم دیتیں، چنانچہ اس کو ڈھانک کر رکھ دیا جاتا تھا، یہاں تک کہ اس کے دھویں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 176
اور حضرت نبیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص پیالے (یا طشتری وغیرہ ) میں کھائے اور پھر اس کو (انگلیوں سے ) چاٹ لے تو وہ پیالہ (زبان حال سے یا زیادہ صحیح……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 177
ضاف کے معنی ہیں مہمان ہونا ۔ اضاف کے معنی ہیں مہمان داری کرنا، ضیف کے معنی ہیں مہمان اور مضیف کے معنی ہیں میزبان اس عنوان کے تحت جو احادیث نقل ہوں گی ان سے معلوم ہو گا کہ ضیافت اور مہمان داری کی فضیلت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 178
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہئے کہ اپنے مہمان کی خاطر کرے، جو شخص اللہ اور قیامت کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 179
اور حضرت شریح کعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہئے کہ اپنے مہمان کی تعظیم و خاطر داری کرے مہمان کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 180
اور حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں (جہاد یا کسی اور کام کے لئے ) کہیں بھیجتے ہیں تو (ایسا بھی ہوتا ہے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 181
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دن یا رات کے وقت (کہیں جانے کے لئے گھر سے ) نکلے کہ اچانک حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ……