اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " (کھانا ) مل کر کھاؤ، الگ الگ مت کھاؤ کیوں کہ برکت، جماعت کے ساتھ ہوتی ہے ۔" (ابن ماجہ )……
کھانوں کے ابواب
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 193
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" یہ سنت ہے کہ آدمی اپنے مہمان (کا استقبال کرنے یا اس کو رخصت کرنے) کے لئے گھر کے دروازے تک نکل کر آئے ۔"……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 194
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جس گھر میں (مہمانوں کو) کھانا کھلایا جاتا ہے ، وہاں خیر یعنی رزق ، برکت اور بھلائی اتنی تیزی سے پہنچتی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 195
یہاں باب کو کسی عنوان کے ساتھ مقید نہیں کیا گیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ پچھلے باب میں جو موضوع چل رہا تھا اس باب میں بھی اسی سے متعلق احادیث نقل ہوں گی ، تاہم مشکوٰۃ کے بعض نسخوں میں یہاں یہ عنوان قائم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 196
حضرت فجیع عامری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ " (حضرت ! یہ بتائیں کہ ) ہمارے لئے مردار میں سے کیا حلال ہے ؟ " آنحضرت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 197
اور حضرت ابوواقد لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ایک شخص نے عرض کیا " یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم ') ہم (کبھی ایسی زمین میں (یعنی ایسی جگہ پہنچ جاتے ) ہیں کہ (یہاں ہمیں کھانا کو کچھ نہیں ملتا……