جو لوگ اللہ تعالیٰ کو اس کائنات کا حقیقی مالک و فرما روا مانتے ہیں اور اس کے اتارے ہوئے قانون کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہیں ان کو اس بات کا ذمہ دار بنایا گیا ہے کہ وہ پوری کائنات کو خدائے بزرگ و برتر کے……
کفاروں کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1034
حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیصر روم کے بادشاہ کو ایک گرامی نامہ لکھا جس میں اس کو اسلام کی دعوت دی گئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا وہ گرامی نامہ لکھا جس میں اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1035
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسری کے نام اپنا نامہ مبارک عبداللہ ابن خدافہ سہمی کے ہاتھ روانہ کیا جو تقریبا اسی مضمون پر مشتمل تھا جو قیصر وغیرہ کو بھیجا گیا تھا اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1036
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ فارس یعنی ایران کے بادشاہ کسریٰ روم کے بادشاہ قیصر اور حبش کے بادشاہ نجاشی اور ہر متکبر و مقتدر بادشاہ کو خطوط لکھے جن میں انہیں اللہ یعنی دین اسلام کی طرف بلایا گیا تھا اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1037
اور حضرت سلیمان بن بریدہ اپنے اپنے والد (حضرت بریدہ ) سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی شخص کو کسی چھوٹے یا بڑے لشکر کا امیر مقرر فرماتے تو خاص طور پر اس کی ذات……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1038
اور حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دنوں میں سے ایک دن جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دشمن کے مقابلہ پر تھے (یعنی جہاد کے موقع پر میدان جنگ میں تھے ) سورج ڈھلنے تک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1039
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ساتھ کسی (دشمن ) قوم سے جہاد کرتے (یعنی جب جہاد کے موقع پر کسی ایسی دشمن آبادی پر حملہ آور ہونے کا ارادہ فرماتے جس کے حالات کا علم نہیں ہوتا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1040
اور حضرت نعمان بن مقرن کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ میں شریک ہوا ہوں ، چنانچہ جب (کسی دن ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کے وقت جنگ شروع نہ کرتے تو اس وقت کا انتظار فرماتے جب کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1041
حضرت نعمان ابن مقرن کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (لڑائیوں میں ) شریک ہوا ہوں ، چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب دن کے ابتدائی حصہ میں (یعنی صبح کے وقت ) جنگ نہ چھیڑتے تو اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1042
اور حضرت قتادہ ، حضرت نعمان ابن مقرن سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا " میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جہاد کیا ہے چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم طلوع فجر کے بعد اس وقت تک (جنگ……