تغیر کا معنی ہیں بدل جانا ۔ یعنی ایک حالت کو چھوڑ کر دوسری حالت اختیار کر لینا۔ یہاں " لوگوں میں تغیر وتبدل ہو جانے " سے مراد مسلمانوں کی اس حالت کا بدل جانا ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے……
ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1291
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ آدمی اختلاف حالات اور تغیر صفات کے اعتبار سے ان سو اونٹوں کے مانند ہے جن میں سے تم ایک ہی کو سواری کے قابل پا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1292
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یقینا آنے والے زمانوں میں تم بالشت، بالشت کے برابر اور ہاتھ ہاتھ کے برابر ان لوگوں کے طور وطریق کو اختیار کرو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1293
حضرت مرد اس اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ نیک بخت وصالح لوگ یکے بعد دیگرے اس دنیا سے گزرتے رہیں گے اور بدکار و ناکارہ لوگ جو یا کھجور کی بھوسی کی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1294
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب میری امت کے لوگ تکبر کی چال چلنے لگیں گے اور بادشاہوں کے بیٹے کہ جو فارس و روم کے شہزاداے ہوں گے، ان کی خدمت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1295
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ عیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب تم مسلمان اپنے خلیفہ یا سلطان وحکمران کو قتل کر دو گے تمہاری تلواریں آپس ہی میں ایک دوسرے کی گردن اڑائیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1296
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ عیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک کہ دنیا میں کثرت مال و زر اور اقتدار وحکمرانی کے اعتبار سے سب سے زیادہ نصیبہ ور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1297
حضرت محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے یہ حدیث بیان کی جس نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کو سنا تھا (چنانچہ اس شخص نے بیان کیا کہ) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1298
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس وقت لوگوں کے درمیان اپنے دین پر صبر کرنے والا (یعنی دنیا سے اپنا دامن بچا کر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان – حدیث 1299
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب تمہارے قائد وسردار وہ لوگ ہوں کہ جو تم میں کے بہترین لوگ ہیں، تمہارے دولت مند لوگ سخی ہوں اور تمہارے معاملات……