حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ جنت مانگتا ہے (یعنی تین مرتبہ یہ دعا کرتا ہے ۔ (اللہم انی اسئلک الجنۃ) اے اللہ میں……
پناہ مانگنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1010
حضرت قعقاع کہتے ہیں کہ حضرت کعب احبار فرماتے تھے کہ اگر میں وہ کلمات نہ کہا کرتا تو یہود مجھے گدھا بنا ڈالتے۔ ان سے پوچھا گیا وہ کلمات کیا ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ہیں۔ دعا (اعوذ بوجہ اللہ العظیم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1011
حضرت مسلم بن ابی بکرہ کہتے ہیں کہ مرے والد ہر نماز یا فرض نماز کے بعد یہ دعا مانگا کرتے تھے۔ دعا (اللہم انی اعوذبک من الکفر والفقر وعذاب القبر) اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کفر سے، فقر سے (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1012
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کلمات فرماتے سنا ہے۔ دعا (اعوذ باللہ من الکفر والدین)۔ یعنی میں اللہ سے پناہ مانگتا ہوں کفر اور قرض سے ۔ ایک……