لغت میں " طہارۃ" کے معنی نظافت اور پاکی کے آتے ہیں جو نجاست کی ضد ہے" طہور" بضم طاء مصدر ہے اور ان چیزوں کو بھی طہور فرماتے ہیں جو پاک کرتی ہیں جیسے پانی اور مٹی طہور، لفتح طاء بھی مصدر کے طور……
پاکی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 268
" حضرت ابی مالک شعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( آپ کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگوں نے کہا ہے کہ آپ کا نام کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے اور بعض کعب بن عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، عبیدہ ، حارث……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 269
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو مخاطب کرتے ہوئے) فرمایا " کیا میں تمہیں وہ چیز نہ بتادوں جس کی وجہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 270
" اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جو آدمی وضو کرے " اور اچھی طرح کرے (یعنی اس کے سنن و مستحبات کی رعایت کے ساتھ ) تو اس کے (صغیرہ)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 271
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کوئی بندہ مسلمان یا فرمایا مومن وضو کا ارادہ کرتا ہے اور اپنے منہ کو دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 272
" اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جو مسلمان فرض نماز کا وقت آنے پر اچھی طرح وضو کرے اور نماز میں خشوع و خضوع کرے تو (اس کی یہ نماز)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 273
" حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ " انہوں نے ایک مرتبہ وضو کیا " چنانچہ انہوں نے پہلے اپنے ہاتھوں میں تین مرتبہ پانی ڈالا پھر تین مرتبہ کلی کی اور ناک جھاڑی (یعنی ناک……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 274
" اور حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی عقبہ ابن عامر جنبی ہے کنیت میں بہت زیادہ اختلاف ہے کچھ لوگ فرماتے ہیں کہ ابوحماد تھی بعض نے ابولبید، ابوعمر وغیرہ بھی کہا ہے مصر میں انتقال……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 275
" اور حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " تم میں جو آدمی وضو کرے اور (اس کی خوبیوں) کو انتہاء پر پہنچا دے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 276
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " قیامت کے روز میری امت اس حال میں پکاری جائے گی کہ وضو کے سبب سے ان کی پیشانیاں روشن ہوں گی……