مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 861

" اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ بزرگ و برتر نے ارشاد فرمایا ہے کہ میں اللہ ہوں میں رحمن ہوں یعنی صفت و رحمت کے ساتھ متصف ہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 862

" اور حضرت عبداللہ ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اس قوم پر رحمت نازل نہیں ہوتی جس میں ناتا توڑنے والا ہو۔ (بہیقی)
تشریح
" قوم" سے مراد پوری قوم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 863

" اور حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کوئی گناہ اس بات کے زیادہ لائق نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ کا ارتکاب کرنے والے کو دنیا میں بھی اس کی سزا دیدے اور مرتکب کو آخرت میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 864

" اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جنت میں نہ تو وہ شخص داخل ہوگا جو کسی کے ساتھ بھلائی کر کے اس پر احسان رکھے نہ وہ شخص جو ماں باپ کی نافرمانی کرے اور نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 865

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا تم اپنے نسبوں میں اس قدر سیکھو کہ جس کے ذریعہ تم اپنے ناطے داروں کے ساتھ حسن سلوک کر سکو کیونکہ ناتا داروں کے ساتھ حسن سلوک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 866

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ مجھ سے ایک بڑا گناہ صادر ہو گیا ہے میری توبہ کے لئے کیا چیز ہے یعنی کوئی ایسا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 867

" اور حضرت ابواسید ساعدی کہتے ہیں کہ ایک دن ہم لوگ رسول اللہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا جو قبائل انصار میں سے ایک قبیلہ بنو سلمہ سے تعلق رکھتا تھا اس شخص نے عرض……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 868

" اور حضرت ابوطفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جعرانہ میں، میں نے دیکھا کہ رسول اللہ گوشت تقسیم فرما رہے ہیں کہ اچانک ایک خاتون آئیں جب وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچیں تو آپ نے ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 869

" حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی قوم کا یہ واقعہ بیان کیا کہ ایک مرتبہ تین آدمی ایک ساتھ کہیں چلے جا رہے تھے کہ راستہ میں سخت بارش نے ان کو آ لیا وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 870

" اور حضرت معاویہ بن جاہمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن حضرت جاہمہ رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ میں جہاد میں جانا چاہتا ہوں اور اس وقت اسی سلسلے میں آپ……

View Hadith