" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ تم میں سے جو آدمی بغیر سترے کے نماز پڑھے گا تو اس کی نماز اس کے سامنے سے گدھے ، خنز یر، یہودی……
نماز کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 753
اس باب کے ذیل میں وہ احادیث نقل کی جا رہی ہیں جن میں نماز پڑھنے کی ترکیب معلوم ہوگی کہ نماز کس طرح پڑھی جائے؟ اور نماز کے ارکان و اجزاء کیا ہیں؟……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 754
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے ایک گوشے میں تشریف فرما تھے کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا۔ (پہلے) اس نے نماز پڑھی، اس طرح کہ تعدیل ارکان……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 755
" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نماز تو تکبیر سے اور قرأت الحمد اللہ رب العالمین سے شروع کرتے اور آپ جب رکوع کرتے تھے تو اپنا سر مبارک نہ تو……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 756
" اور حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ انہوں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت میں فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ نماز کو……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 757
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کر تے تو دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے اور جب رکوع کے لئے تکبیر کہتے نیز جب رکوع سے سرا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 758
" اور حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب نماز شروع کرتے تو تکبیر کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع میں جاتے تو دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب سمع اللہ لمن حمدہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 759
" اور حضرت مالک ابن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب تکبیر تحریمہ کہتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اتنا اٹھاتے کہ انہیں کانوں کی سیدھ تک لے جاتے تھے اور جب……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 760
" اور حضرت مالک ابن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں منقول ہے کہ انہوں نے آقائے نامدار کو نماز پڑھتے دیکھا ہے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی نماز کی طاق رکعت (یعنی پہلی یا تیسری ) میں ہوتے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 761
" اور حضرت وائل ابن حجر ( حضرت وائل بن حجر حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔ حضر موت کے شمار کردہ رئیسوں میں سے ہیں۔ جب یہ اپنے قبیلے کی طرف سے ایلچی بن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے اپنی……