" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے روز نماز فجر کی پہلی رکعت میں الم تنزیل اور دوسری رکعت میں ھل اتی علی الانسان پڑھتے تھے۔" (صحیح بخاری……
نماز کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 803
" اور حضرت عبیداللہ ابن رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مروان نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مدینہ میں خلیفہ (یعنی اپنا قائم مقام گورنر) مقرر کیا اور خود مکہ چلا گیا چنانچہ (اس کی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 804
" اور حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم عیدین و جمعہ کی نماز میں سبح اسم ربک الاعلی اور ھل اتاک حدیث الغاشیۃ(یہ سورتیں) پڑھا کرتے تھے۔ اور حضرت……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 805
" اور حضرت عبیدا اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابووا قد لیثی سے پوچھا کہ " آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم عید اور بقر عید کی نماز میں کیا پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 806
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دونوں سنت رکعتوں میں سورت قل یا ایھا الکافرون و قل ھو اللہ احد پڑھتے تھے۔ (رواہ صحیح مسلم)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 807
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دونوں سنت رکعتوں میں سورت بقرہ کی یہ آیت قولوا امنا باللہ وما انزل الینا اور (سورۃ آل عمران……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 808
" حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع کرتے تھے اس حدیث کو ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے کہ اس حدیث……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 809
" اور حضرت وائل ابن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز میں) غیر المغضوب علیھم ولا الضالین پڑھا اور پھر دراز آواز……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 810
" اور حضرت ابوزہیر نمیری فرماتے ہیں کہ ایک رات کو ہم آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (باہر) نکلے اور ایک ایسے آدمی کے پاس آئے جو دعا کرنے میں از حد ازاری کر رہا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 811
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب کی نماز میں سورت اعراف (اس طرح ) پڑھی کہ اسے دونوں رکعتوں میں تقسیم کر دیا۔" (سنن نسائی)
تشریح
……