" حضرت ابن شہاب ( اسم گرامی محمد بن عبداللہ بن شہاب ہے زہری کی نسبت سے مشہور ہیں۔ آپ کی وفات ماہ رمضان ١٢٤ھ میں ہوئی آپ جلیل القدر تابعی تھے ) راوی ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ……
نماز کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 551
" اور امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے اپنے عاملوں (یعنی اسلامی سلطنت کے حکام) کے پاس یہ لکھ کر بھیجا تھا کہ تمہارے سب کاموں میں مہتم بالشان کام میرے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 552
" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ظہر کا اندازہ گرمیوں میں تین قدم سے پانچ قدم تک اور جاڑوں میں پانچ قدم سے سات قدم تک تھا۔" (ابوداؤد……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 553
ارشاد ربانی ہے : آیت (فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرٰت) 2۔ البقرۃ : 148) یعنی بھلائیوں میں جلدی کرو۔"
آیت سے معلوم ہوا کہ نماز کے بارے میں اصل یہی ہے کہ اسے جلدی یعنی اوّل وقت ادا کر لیا جائے لیکن اتنی بات……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 554
حضرت سیار ابن سلامہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے والد (ہم دونوں) حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، میرے والد نے ان سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 555
" اور حضرت محمد بن ابن عمرو ابن حسن ابن علی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت جابر ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 556
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے گرمی سے بچنے کے لئے اپنے کپڑوں پر سجدہ کر لیا کرتے تھے۔" (صحیح البخاری و صحیح م……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 557
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب گرمی کی شدت ہو تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھا کرو۔ اور صحیح البخاری کی ایک روایت میں ابوسعید رضی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 558
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز ایسے وقت پڑھتے تھے کہ سورج اونچا اور زندہ (یعنی روشن) ہوتا تھا اور کوئی جانے والا عوالی جا کر واپس آجایا کرتا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 559
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ (عصر کی نماز جو آخر وقت میں پڑھی جاتی ہے ) منافق کی نماز ہے وہ بیٹھا ہوا سورج کو دیکھتا رہتا ہے جب سورج زرد ہو……