" استسقاء " کے لغوی معنی ہیں " پانی طلب کرنا " اور اصطلاح شریعت میں اس کا مطلب ہے " قحط اور خشک سالی میں طلب بارش کے لئے بتائے گئے طریقوں کے مطابق نماز پڑھنا اور دعا کرنا۔"……
نماز استسقاء کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1472
" اور حضرت عبداللہ ابن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے ہمراہ طلب بارش کے لئے عید گاہ تشریف لئے گئے ۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں دو رکعت نماز……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1473
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے علاوہ اور کسی موقع پر دعا کے لئے ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے چنانچہ ( استسقاء کے لئے دعا کے وقت) آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1474
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طلب بارش کے لئے دعا مانگی تو اپنے دونوں ہاتھوں کی پشت آسمان کی طرف کر لی۔" (صحیح مسلم)
تشریح
علماء کرام نے لکھا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1475
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش دیکھتے تو یہ دعا مانگتے اللھم صیبا نافعا یعنی اے اللہ ! نفع دینے والی بارش خوب برسا۔" (صحیح البخاری )……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1476
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے کہ بارش شروع ہو گئی ۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1477
" حضرت عبداللہ ابن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید گاہ تشریف لے گئے اور وہاں بارش مانگی۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ رخ ہوئے تو اپنی چارد کا دایاں کونا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1478
" اور حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش طلب (کرنے کے لئے دعا) کی تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک پر سیاہ رنگ کی چادر تھی، آپ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1479
" اور حضرت عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جو ابی اللحم کے آزاد کردہ غلام تھے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو " احجالزیت" کے پاس جو " زوراء" کے قریب ہے، بارش مانگتے ہوئے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز استسقاء کا بیان – حدیث 1480
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے لئے باہر نکلے اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیفیت یہ تھی کہ (ظاہر میں تو ) آپ صلی اللہ……