اور حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( عورتوں ) سے فرمایا کہ " جب تم میں سے کسی ( عورت ) کے مکاتب غلام کے پاس اتنا روپیہ ہو جائے جس سے وہ اپنا پورا بدل کتابت ادا کر سکے تو اس ( مالکہ……
نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 586
اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد ( حضرت شعیب ) سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر کسی شخص نے اپنے غلام کو سو اوقیہ کے بدلے مکاتب کیا اور اس غلام نے سب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 587
حضرت عبد الرحمٰن ابن ابوعمرہ انصاری ( تابعی ) کے بارے میں منقول ہے کہ ان کی والدہ نے ( ایک دن ) بردے کو آزاد کرنے کا ارادہ کیا مگر وہ اگلی صبح ہونے تک اس ارادہ کو عملی جامہ نہ پہنا سکی تھیں ، کہ اس دنیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 588
اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص کسی غلام کو خریدے اور اس کے مال کو شرط نہ کرے تو خریدنے والے کو اس مال میں سے کچھ نہیں ملے گا ۔ " ( دارمی )
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 589
قسم کی تین قسمیں ہیں ۔ ١ غموس ۔ ٢ لغو ۔ ٣ منعقدہ ۔
" غموس " اس قسم کو کہتے ہیں کہ کسی گزشتہ یا حالیہ بات پر جھوٹی قسم کھائی جائے ، مثلاً یوں کہا جائے " اللہ کی قسم " میں نے یہ کام کیا تھا " حالانکہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 590
سوال : جو کھانا بزرگوں کی نذر ونیاز کے طور پر مانا جاتا ہے اس کو کھانا اور اس طرح ( یعنی بزرگوں کی نذر ماننا اور ان کی نیاز کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ اگر جائز ہے تو کس طرح ؟ نیز بعض نذر بشرط حاجت براری مانی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 591
اور حضرت ابن عمر راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ تمہیں اس بات سے منع فرماتا ہے کہ تم اپنے باپوں کی قسم کھاؤ ! جس شخص کو قسم کھانا ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اللہ ( کے نام……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 592
اور حضرت ثابت ابن ضحاک کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اسلام کے خلاف کسی دوسرے مذہب کی جھوٹی قسم کھائے تو وہ ایسا ہی ہو جاتا ہے جیسا کہ اس نے کہا ، اور کسی انسان پر اس چیز……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 593
اور حضرت ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ کی قسم اگر میں کسی چیز پر قسم کھاؤں اور پھر اس قسم کے خلاف کرنے ہی کو بہتر سمجھوں تو میں اپنی قسم توڑ دوں گا اور اس کا کفارہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 594
" اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تمہاری قسم اس وقت صحیح ہوتی ہے جب تمہارا ساتھی ( یعنی قسم دینے والا ) تمہیں سچا سمجھے ۔ " ( مسلم )
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ……