مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 575

اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کر تے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص ( مشترک ) غلام کے اپنے حصہ کو آزاد کرے گا تو وہ غلام پورا آزاد ہو جائے گا ( اور یہ آزادی اس آزاد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 576

اور حضرت عمران ابن حصین راوی ہیں کہ ایک شخص نے اپنی موت کے وقت اپنے چھ غلام آزاد کر دیئے اور اس شخص کے پاس ان غلاموں کے علاوہ اور کوئی مال نہ تھا ( پھر اس شخص کی وفات کے بعد جب ) رسول کریم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 577

اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " کوئی بیٹا اپنے باپ کا بدلہ نہیں اتار سکتا مگر اس صورت میں کہ وہ اپنے باپ کو کسی کا غلام پائے اور اس کو خرید کر آزاد کر دے ۔ "……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 578

اور جابر کہتے ہیں کہ ایک انصاری نے اپنے غلام کو مدبر کیا اور اس کے پاس اس غلام کے علاوہ اور کوئی مال نہیں تھا ، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 579

حضرت حسن بصری حضرت سمرہ سے اور وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص خواہ خریدنے کی وجہ سے خواہ ہبہ یا وراثت کے ذریعہ ) اپنے ذی رحم محرم کا مالک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 580

اور حضرت عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کسی شخص کی لونڈی اس کے ( نطفہ ) سے بچہ جنے تو وہ لونڈی اس شخص کے مرنے کے پیچھے ۔ یا یہ فرمایا کہ اس شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 581

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر کوئی شخص اپنے غلام کو آزاد کرے اور اس غلام کے پاس کچھ مال ہو تو غلام کا وہ مال اس کے مالک ہی کا ہے ہاں اگر مالک اس کی شرط کر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 582

اور حضرت ابوملیح ( تابعی ) اپنے والد مکرم ( حضرت اسامہ ابن عمیر صحابی ) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنے ایک غلام میں سے کچھ حصہ آزاد کیا ، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 583

اور حضرت سفینہ کہتے ہیں کہ ( ابتداءً) میں حضرت ام سلمہ کی ملکیت میں تھا ( ایک دن ) انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ " میں تمہیں آزاد کرنا چاہتی ہوں ، لیکن یہ شرط عائد کرتی ہوں کہ تم جب تک زندہ رہو رسول کریم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 584

اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مکاتب ( اس وقت تک ) غلام رہے گا جب تک کہ اس کے بدل کتابت میں سے……

View Hadith