اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں دو بار حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حق میں دو مرتبہ دعا فرمائی ۔" (ترمذی )
تشریح
دو بار حضرت جبرائیل……
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں دو بار حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حق میں دو مرتبہ دعا فرمائی ۔" (ترمذی )
تشریح
دو بار حضرت جبرائیل……
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے دو مرتبہ یہ دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مجھ کو حکمت عطاء فرمائے ۔" (ترمذی )
تشریح
یعنی اس مفہوم……
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جعفر بن ابی طالب مساکین رضی اللہ عنہ سے (بہت محبت رکھتے تھے ، وہ ان کے پاس اٹھتے بیٹھتے اور ان سے (دلجوئی و غمخواری کی) باتیں کرتے اور مساکین ان سے (اپنے دکھ……
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !میں نے جعفر کو جنت میں فرشتوں کے ساتھ اڑتے ہوئے دیکھا ہے اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب……
اور حضرت سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " حسن اور حسین دونوں بہشت کے جوانوں کے سردار ہیں ۔" (ترمذی )
تشریح
طیبی کے مطابق الفاظ حدیث کی مراد یہ ہے کہ حسن اور……
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " حقیقت یہ ہے کہ حسن و حسین میری دنیا کے دو پھول ہیں" (ترمذی ) یہ حدیث فصل اول میں گزر چکی ہے ۔"
تشریح
سید جمال……
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں اپنی کسی ضرورت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اپنے گھر کے اندر سے ) اس حال میں باہر تشریف لائے کہ کسی……
اور حضرت سلمی (جو حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ کی زوجہ ہیں ) بیان کرتی ہیں کہ (ایک دن ) میں ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی کیا دیکھتی ہوں کہ وہ رو رہی ہے میں نے پوچھا……
اور حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے کون شخص آپ کو سب سے زیادہ عزیز و محبوب ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
اور حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سامنے خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اچانک حسن اور حسین آ گئے وہ دونوں سرخ کرتے پہنے ہوئے تھے اور (کم سنی ناطاقتی……