مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 111

اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے مردہ کو نہلانے اور کفنانے کے احکام و مسائل اور آداب کا علم ہو گا۔ تمام علماء کے نزدیک میت کو غسل دینا فرض کفایہ ہے یعنی اگر کچھ لوگ نہلا دیں گے تو سب کے ذمہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 112

حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ہمارے پاس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے جب کہ ہم آپ کی بیٹی (حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو نہلا رہے تھے آپ نے فرمایا تم تین مرتبہ یا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 113

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین کپڑوں میں کفنائے گئے تھے جو سفید یمنی اور سحول کی بنی ہوئی روئی کے تھے، نہ ان میں (سیا ہوا) کرتہ تھا نہ پگڑی تھی۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 114

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کفنائے تو اسے چاہئے کہ وہ اچھا کفن دے" (مسلم)

تشریح
ابن عدی کی روایت ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 115

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص (سفر حج کے دوران) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھا، اس کی اونٹنی نے (اس کو گرا دیا اور ) اس کی گردن توڑ دی، وہ شخص محرم (یعنی حج……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 116

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " تم سفید کپڑے پہنو اس لئے کہ تمہارے لئے وہ بہترین کپڑے ہیں اور اپنے مردوں کو سفید کپڑوں میں کفناؤ، نیز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 117

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " کفن میں زیادہ قیمتی کپڑا نہ لگاؤ اس لئے کہ وہ بہت جلد چھین لیا جاتا ہے" ( ابوداؤد )

تشریح
جلد چھین لیا جاتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 118

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں منقول ہے کہ جب ان کی موت کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نئے کپڑے منگوائے اور انہیں زیب تن کیا پھر فرمایا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 119

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " بہترین کفن حلہ ہے اور بہترین قربانی سینگوں والا دنبہ ہے۔ ترمذی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 120

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احد کے شہداء کے بارہ میں فرمایا کہ ان کے لوہے (ہتھیار، زرہیں) اور چمڑے (کی پوستیں وغیرہ یعنی وہ اشیاء جو خون……

View Hadith