جیسا کے کتاب الامارۃ وقضاء کے ابتدائیہ میں بتایا گیا تھا کہ اسلامی نظام حکومت کا اصل محور وامیر یعنی سربراہ مملکت اور قاضی ہوتے ہیں ، چنانچہ گذشتہ دونوں ابواب میں امام وامیر کے متعلقات کو بیان کیا……
منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 859
حضرت ابوبکرہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جب کوئی حاکم وقاضی غصہ کی حالت میں ہو تو وہ اس وقت دو آدمیوں (کے نزاعی معاملے ) میں فیصلہ نہ دے " ( بخاری ومسلم)……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 860
اور حضرت عبداللہ بن عمرو اور حضرت ابوہریرہ دونوں کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کوئی حاکم فیصلہ دینے کا ارادہ کرے اور اجتہاد کرے یعنی غور وفکر کے ذریعہ حکم وفیصلہ دے ) اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 861
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص لوگوں کے درمیان قاضی مقرر کیا گیا (گویا ) اس کو بغیر چھری کے ذبح کیا گیا ۔ (احمد ، ترمذی ، ابوداؤد ، ابن ماجہ )
تشریح :
"……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 862
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص (اپنے دل میں ) منصب وقضا کی طلب وخواہش کرے اور پھر (سربراہ مملکت سے ) اس کا خواستگار ہو (یہاں تک کہ اس کی خواست گاری پر اس کو قاضی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 863
اور حضرت بریدہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں ایک طرح کے تو جنت میں جانے والے اور دو طرح کے دوزخ میں جانے والے !لہٰذا جنت میں جانے والا قاضی تو وہ شخص……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 864
اور حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان (معاذ ) کو (قاضی وحاکم بنا کر ) یمن بھیجا تو ان سے (بطور امتحان ) پوچھا کہ جب تمہارے سامنے کوئی قضیہ پیش ہوگا تو تم کس طرح فیصلہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 865
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ (جب ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے قاضی بنا کر بھیجنے کا ارادہ کیا تو میں نے عرض کیا کہ آپ مجھ نوجوان کو (قاضی بنا کر ) بھیج رہے ہیں (جو کم عمری کی وجہ سے ناتجربہ کار بھی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 866
حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ہر وہ حاکم جو لوگوں پر اپنا حکم وفیصلہ جاری ونافذ کرتا ہے قیامت کے دن (ا حکم الحاکمین کی بارگاہ میں) اس طرح پیش کیا جائے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 867
اور حضرت عائشہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن (جب حاکموں ، سرداروں ، اور قانون وانصاف کے ذمہ داروں سے سخت مؤ اخذہ ہو رہا ہوگا تو ) عادل……