مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 512

اور حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہایت غمگین اور زخموں کے خون میں لتھڑے ہوئے بیٹھے تھے جو اہل مکہ نے پہنچائے تھے کہ اتنے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 513

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جہاد کے سفر میں تھے کہ ( لشکر گاہ کے پاس ) ایک دیہاتی آگیا اور جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب پہنچا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 514

اور " حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک دیہاتی آیا اور کہنے لگا کہ میرے لئے اس بات کو جاننے ( اس پر یقین کرنے ) کا ذریعہ کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 515

" اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک بھیڑیا ( بکریوں ) کے ایک ریوڑ میں، جہاں اس کا چرواہا بھی موجود تھا ، گھس آیا اور اس میں سے ایک بکری اٹھا کر بھاگا ، چرواہے نے اس کا تعاقب کیا اور آخر کار بکری کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 516

" اور حضرت ابوالعلاء رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ( تابعی ) سمرہ ابن اجندب ( صحابی ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا " ( ظہور معجزہ کے وقت ) ہم سب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک بڑے پیالہ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 517

" اور حضرت عبداللہ ابن عمرو سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنگ بدر کے دن تین سو پندرہ آدمیوں کو لے کر نکلے اور دعا فرمائی : اے اللہ! یہ ( میرے صحابہ جو تیری راہ میں لڑنے کے لئے نکلے ہیں ننگے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 518

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمانہ آئندہ میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات کی پیش خبری اور ان واقعات کے نتیجہ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 519

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اہل خیبر میں سے ایک یہودی عورت نے بھنی ہوئی بکری میں زہر ملایا اور پھر اس کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بطور ہدیہ پیش کیا ، رسول کریم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 520

" اور حضرت سہل ابن حنظلیہ سے روایت ہے کہ غزوہ حنین کے موقع پر ( حنین کے مقام پر جانے کے لئے ) صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوئے تو سفر کا سلسلہ طویل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 521

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (اکیس ) ٢١ کھجوریں لے کر آیا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے ان کھجوروں میں……

View Hadith