مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 492

" اور حضرت سلمہ ابن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بائیں ہاتھ سے کھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو نصیحت فرمائی کہ دائیں ہاتھ سے کھاؤ،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 493

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رات میں ) اہل مدینہ ( چوروں یا کسی دشمن کا خطرہ محسوس کر کے ) گھبرا گئے ) اور چیخ وپکار کرنے لگے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( صورت حال کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 494

" اور حضرت جابر ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب میرے والد کی وفات ہوئی تو ان کے ذمہ بہت سا قرضہ تھا ، چنانچہ میں نے ان کے قرض خواہوں کو پیشکش کی کہ ہمارے پاس جتنی کھجوریں ہیں وہ سب اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 495

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ( ایک انصاری صحابیہ ) حضرت ام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک کپی میں گھی کا ہدیہ بھیجا کرتی تھیں ، ( چنانچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 496

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) ابوطلح انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( جو میرے سوتیلے باپ تھے ، گھر میں آکر میری ماں ، ام سلیم سے کہنے لگے ، کہ ( آج ) میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 497

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ( ایک موقع پر ) جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (مدینہ کے قریب ) زوراء گاؤں میں تشریف فرما تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ( پانی ) کا ایک برتن لایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 498

" اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : ( ہم صحابہ ) تو آیات کو برکت وخوشحالی کا سبب سمجھتے تھے، اور ( اے لوگو ) تم سمجھتے ہو کہ آیات بس ( منکرین صداقت کو ) ڈرانے کے لئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 499

" اور حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ایک سفر کے دوران ) ہمارے سامنے خطبہ دیا اور ارشاد فرمایا کہ تم اس رات کے اول حصہ میں اور آخر حصہ میں ( یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 500

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ غزوہ تبوک کے دن ( توشہ کی کمی کے سبب ) جب سخت بھوک نے لوگوں کو ستایا تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 501

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ام المؤمنین حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ساتھ نکاح ہوا تو (شب عروسی کے بعد ) میری والدہ ام سلیم نے کجھور، گھی اور……

View Hadith