" اور حضرت سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے احد کی لڑائی میں ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں بائیں سفید کپڑوں میں ملبوس دو آدمیوں کو دیکھا ( جن میں سے ایک تو آنحضرت صلی……
معجزوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 463
" اور حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کی ایک جماعت کو ابورافع کی طرف بھیجا ، چنانچہ ( جب وہ جماعت اس کے قلعہ پر پہنچی تو ایک صحابی ) عبداللہ ابن……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 464
" اور جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ ( یعنی صحابہ ) خندق کے دن ( یعنی عزوہ احزاب کے موقع پر دشمنوں سے بچاؤ کے لئے مدینہ کے گرد ) خندق کھود رہے تھے کہ سخت پتھر نکل آیا ( جو کسی طرح ٹوٹ نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 465
" اور حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ عمار ابن یاسر خندق کھود رہے تھے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سر پر ہاتھ پھیر پھیر کر ان کے سر سے دھول مٹی جھاڑتے جاتے تھے اور یہ فرماتے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 466
شارحین حدیث نے لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس پیشن گوئی کو پورا ہونا تھا اور وہ پوری ہوئی ۔ حضرت عمار ابن یاسر جنگ صفین میں امیر المؤمنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی طرف سے شریک ہوئے اور حضرت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 467
بلاشبہ اس حدیث سے یہ ثابت ہوا کہ حضرت علی اور حضرت معاویہ کے درمیان جو محاذ آرائی ہوئی اس میں حضرت علی حق پر تھے اور جو لوگ بھی ان کی اطاعت سے باہر ہو جر جنگ کے لئے کمر بستہ ہو انہوں نے " خراج " کیا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 468
" اور حضرت سلیمان ابن صرد کہتے ہیں کہ جب غزوہ احزاب سے دشمنوں کا لشکر بھاگ گیا ( اور مدینہ کا محاصرہ ہٹ گیا ) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " اب دشمن ہم پر چڑھائی نہ کر سکیں گے ، ہاں ہم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 469
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق سے واپس آکر ( اپنے جسم سے ) ہتھیار اتا رے اور غسل ( کا ارادہ ) کیا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 470
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مقام حدیبیہ میں ( ایک دن ایسا ہوا کہ پانی کی شدید قلت کے سبب ) لوگوں کو سخت پیاس کا سامنا کرنا پڑا ، اس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک لوٹا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 471
" اور حضرت براء ابن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حدیبیہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم چودہ سو افراد تھے ، حدیبیہ میں ایک کنواں تھا جس کا پانی ہم سب نے کھینچ کر استعمال کر لیا……