اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص اور اس کی بیوی کے مابین لعان کا حکم فرمایا چنانچہ اس لعان کی وجہ سے وہ شخص اس عورت کے بچہ سے دور ہو گیا یعنی بچہ کا نسب اس شخص سے ہٹا……
لعان کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 503
اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان کرنیوالے مرد وعورت سے فرمایا ہم صرف ظاہری احوال و وجوہ کی بنیاد ہی پر کوئی حکم نافذ کر سکتے ہیں اور وہ ہم نے لعان کی صورت میں نافذ کر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 504
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ایک صحابی ہلال ابن امیہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنی بیوی شریک ابن سحماء صحابی کے ساتھ زنا کی تہمت لگائی یعنی ہلال نے کہا کہ شریک ابن سحماء نے میری بیوی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 505
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک صحابی سعد نے کہا کہ اگر میں کسی غیر مرد کو اپنی بیوی کے پاس پاؤں تو جب تک کہ چار گواہ فراہم نہ کر لوں اس کو ہاتھ نہ لگاؤں ۔ یعنی نہ اس کو ماروں اور نہ قتل کروں) رسول کریم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 506
اور حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت سعد نے یہ کہا کہ اگر میں کسی غیر مرد کو اپنی بیوی کے ساتھ دیکھوں تو میں اس کو تلوار سے مار دوں اور تلوار کی پشت کی جانب سے نہیں بلکہ دھار والی جانب سے ماروں حاصل یہ کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 507
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ غیرت مند ہے اور مؤمن بھی غیرت مند ہے (یعنی غیرت دراصل اللہ تعالیٰ کی صفت ہے جو مؤمن میں بھی موجود ہے) اور اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 508
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میری بیوی نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا ہے جس کا رنگ کالا ہے اور اس وجہ سے کہ وہ میرا ہم رنگ نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 509
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ عتبہ بن ابی وقاص نے اپنے بھائی سعد بن ابی وقاص کو وصیت کی کہ زمعہ کی لونڈی کا لڑکا میرے نطفہ سے ہے تم اس کو لے لینا چنانچہ فتح مکہ کے سال سعد نے اس لڑکے کو لے لیا اور کہا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 510
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش میرے ہاں تشریف لائے اور فرمایا کہ عائشہ ! کیا تمہیں معلوم نہیں ہے کہ آج مجزر مدلجی مسجد نبوی میں آیا) اور جب اس نے اسامہ اور زید……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 511
اور حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت ابوبکرہ دونوں راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنے آپ کو اپنے باپ کے بجائے کسی دوسرے شخص کی طرف منسوب کرے اور وہ یہ جانتا بھی ہو کہ یہ میرا……